0
Monday 22 Feb 2021 06:57

اندازہ ہی نہیں تھا کہ مریم نواز اخلاقی طور پر اس حد تک گر سکتی ہیں، فواد چوہدری

اندازہ ہی نہیں تھا کہ مریم نواز اخلاقی طور پر اس حد تک گر سکتی ہیں، فواد چوہدری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا حکم مانیں گے، انتخابات میں پنجاب حکومت مکمل غیر جانب دار رہی ہے۔ ڈسکہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ علی اسجد یہاں سے واضح طور پر جیت چکے ہیں، چاہتے ہیں کہ ووٹنگ الیکٹرونک کردی جائے تاکہ ووٹ کا پتا لگ جائے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ الیکٹرونک ووٹنگ کے لیے الیکشن کمیشن سے رابطہ کریں گے، نتائج آنے کے بعد یہاں پر اپنی جیت کا جشن منائیں گے۔ عثمان ڈار نے کہا کہ ن لیگ والے شرم ناک واقعے کے بعد منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، اندازہ ہی نہیں تھا کہ مریم نواز اخلاقی طور پر اس حد تک گر سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ علی اسجد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔
خبر کا کوڈ : 917658
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش