QR CodeQR Code

فیٹف میں دہشتگردوں کی مدد روکنے سے متعلق رپورٹ پیش

23 Feb 2021 08:36

ایشیا پیسیفک گروپ کی پاکستان کے بارے میں رپورٹ پر آج بحث ہو گی۔ تین روزہ ورچوئل اجلاس 24 فروری تک جاری رہے گا۔


اسلام ٹائمز۔ ایف اے ٹی ایف کے پیرس اجلاس میں پاکستان کی طرف سے دہشت گردوں کی مالی مدد کی روک تھام سے متعلق جائزہ رپورٹ پیش کی گئی۔ ایشیا پیسیفک گروپ کی پاکستان کے بارے میں رپورٹ پر آج بحث ہو گی۔ تین روزہ ورچوئل اجلاس 24 فروری تک جاری رہے گا۔ ادھر ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پرُ امید ہیں، پاکستان نے پچھلے چار سالوں میں جو سفر طے کیا ہے وہ ہر سطح پر ہے۔


خبر کا کوڈ: 917849

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/917849/فیٹف-میں-دہشتگردوں-کی-مدد-روکنے-سے-متعلق-رپورٹ-پیش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org