0
Tuesday 23 Feb 2021 20:29

پی کے 63 نوشہرہ، پی ٹی آئی امیدوار نے نتائج چیلنج کر دیئے

پی کے 63 نوشہرہ، پی ٹی آئی امیدوار نے نتائج چیلنج کر دیئے
اسلام ٹائمز۔ پی کے 63 نوشہرہ سے پی ٹی آئی امیوار عمر کا کا خیل نے الیکشن کمیشن میں ضمنی انتخاب کے نتائج کو چیلنج کر دیا۔ الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی درخواست میں الزام عائد کیا گیا کہ انتخابی عملے نے سیریل نمبر اور ووٹوں کی تفصیل میں واضح رد و بدل کیا، فارم 46 کی مختلف ریکارڈ پر مشتمل ایک کی بجائے دو دو تصدیق شدہ کاپیاں جاری کی گئیں۔ ایک پولنگ اسٹیشن پر 1500 بیلٹ پیپرز غائب پائے گئے، پولنگ اسٹیشن نمبر 41 میں 1200 بیلٹ پیپر جاری 483 ووٹ کاسٹ ہوئے، 717 کی بجائے 1317 بیلٹ پیپرز ریٹرننگ آفسر کو واپس کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 917976
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش