QR CodeQR Code

چین میں دیہی غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان

25 Feb 2021 11:55

چین کے دیہاتوں میں ہر سال فی کس آمدنی 1.52 ڈالر تھی، چین نے غربت ختم کرنے کی پالیسیز پر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے دیہی غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا۔ چینی صدر نے بیجنگ میں منعقد ایک تقریب میں دیہی غربت کے خاتمے کے لئے چین کی کوششوں کی مکمل فتح کا اعلان کیا۔چین کے صدر شی جن پنگ کی قیادت کو پچھلے 8 سالوں میں تقریبا 100 ملین افراد کو غربت سے نجات دلانے کا سہرا جاتا ہے۔ چین کے دیہاتوں میں ہر سال فی کس آمدنی 1.52 ڈالر تھی، چین نے غربت ختم کرنے کی پالیسیز پر کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 918262

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/918262/چین-میں-دیہی-غربت-کے-مکمل-خاتمے-کا-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org