0
Friday 26 Feb 2021 22:55

مستونگ، روڈ ایکسیڈنٹ میں اے ٹی ایف کا ایک اہلکار جانبحق

مستونگ، روڈ ایکسیڈنٹ میں اے ٹی ایف کا ایک اہلکار جانبحق
اسلام ٹائمز۔ اے ٹی ایف کی گاڑی کو حادثے میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دتو کے قریب اے ٹی ایف کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق، جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اے ٹی ایف کی گاڑی کوئٹہ سے خضدار جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔
 
خبر کا کوڈ : 918536
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش