0
Saturday 27 Feb 2021 23:00

حمزہ شہباز کی اپنی 2 سالہ بیٹی سے 2 سال بعد ملاقات

حمزہ شہباز کی اپنی 2 سالہ بیٹی سے 2 سال بعد ملاقات
اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کی اپنی 2 سالہ بیٹی سے 2 سال بعد ملاقات ہوئی۔ مریم نواز نے کہا با پ سے ملاقات کے وقت بیٹی کے چہرے پر خوشی کے تاثرات بیان نہیں کر سکتی۔ حمزہ دروازے پر مجھے چھوڑنے آیا تو اس کی بیٹی رونے لگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیچاری بچی کو خوف تھا کہ باپ کہیں دوبارہ رخصت نہ ہو جائے۔ ظالم کا یوم حساب بھی جلد آئے گا۔
 
خبر کا کوڈ : 918761
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش