0
Sunday 28 Feb 2021 08:05

امریکا میں جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت

امریکا میں جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت
اسلام ٹائمز۔ امریکی Food and Drug Administration نے جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔ وائٹ ہاؤس کورونا رسپانس ٹیم کا کہنا ہے کہ ویکسین جانسن اینڈ جانسن محفوظ اورمؤثر ہے۔ کورونا رسپانس ٹیم کے مطابق ویکسین کی ایک ڈوز کافی ہے اور اسٹوریج کے لیے خاص اقدامات کی ضرورت نہیں۔ ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ہے۔
خبر کا کوڈ : 918807
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش