0
Sunday 28 Feb 2021 16:55

پی ایس پی نے لسانی سیاست کا خاتمہ کردیا ہے، انیس قائم خانی

پی ایس پی نے لسانی سیاست کا خاتمہ کردیا ہے، انیس قائم خانی
اسلام ٹائمز۔ پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی کہتے ہیں کہ پی ایس پی نے لسانی سیاست کا خاتمہ کردیا ہے۔ کراچی میں الآصف اسکوائر گراؤنڈ میں پاک سرزمین پارٹی آج جلسہ کرنے جا رہی ہے، اس موقع پر جلسے کے مقام پر پی ایس پی کے صدر انیس قائم خانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ آج کے جلسے سے ثابت ہوگا کہ مہاجر، پختون، سندھی، بلوچی اور پنجابی سب پی ایس پی کے ساتھ ہیں۔ پی ایس پی صدر نے یہ بھی کہا ہے کہ جلسے میں آج بڑی تعداد میں کراچی کے پختون شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 918862
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش