0
Tuesday 2 Mar 2021 20:10

پولیس کے بعد رینجرز میں اینٹی رائیٹ فورس بنانے کا فیصلہ

پولیس کے بعد رینجرز میں اینٹی رائیٹ فورس بنانے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ سینیٹ الیکشن کے بعد پی ڈی ایم کی متوقع احتجاجی تحریک کے دوران سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچنے سے محفوظ رکھنے کیلئے صوبائی سطح پر رینجرز کے جوانوں اور افسران پر مشتمل اینٹی رائٹ یونٹ کے دستے کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا حکومتی احکامات کی روشنی میں قیام کیا جائے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے اینٹی رائٹ فورس رینجرز یونٹ کے قیام کے بعد پہلے سے موجود اس فورس کو ضم کر دیا جائیگا جبکہ رینجرز کے جوانوں اور افسران کو اینٹی رائٹس کی تربیت لاہور پولیس کے ٹریننگ سنٹر میں دی جائیگی۔
خبر کا کوڈ : 919267
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش