QR CodeQR Code

کیلیفورنیا، ٹریفک حادثے میں 15 افراد ہلاک

3 Mar 2021 10:46

خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی عمر 20 سے 55 سال کے درمیان ہیں۔ ہائی وے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 12 افراد موقع پر دم توڑ گئے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی امپیریل کاؤنٹی میں وین اور ٹرک کی ٹکر ہوگئی۔ جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی عمر 20 سے 55 سال کے درمیان ہیں۔ ہائی وے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 12 افراد موقع پر دم توڑ گئے تھے جبکہ دیگر 3 ہسپتال میں ہلاک ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 919358

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/919358/کیلیفورنیا-ٹریفک-حادثے-میں-15-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org