0
Wednesday 3 Mar 2021 10:53

امریکا میں دہشتگردی کے داخلی نوعیت کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ

امریکا میں دہشتگردی کے داخلی نوعیت کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ
اسلام ٹائمز۔ امریکا میں دہشتگردی کے داخلی نوعیت کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ڈومیسٹک دہشتگردی کے 2000 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سفید فام انتہا پسندوں کے ہاتھوں دہشت گردی کے واقعات سے اقلیتی کمیونٹیز تشویش کا شکار ہو گئی ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل پینٹاگون کی ایک رپورٹ بھی منظر عام پر آئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی فوج میں سفید فام بالادستی فعال ہے۔
خبر کا کوڈ : 919363
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش