QR CodeQR Code

ہنگاموں کے خدشات کے باعث امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس منسوخ

4 Mar 2021 09:36

پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کیپٹل بلڈنگ پر نامعلوم ملیشیا گروپ کے حملے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، جس کے بعد کیپٹل ہل اور اطراف کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکا کے ایوان نمائندگان کا آج ہونے والا اجلاس ہنگاموں کے خدشات کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ امریکی پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کیپٹل بلڈنگ پر نامعلوم ملیشیا گروپ کے حملے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، جس کے بعد کیپٹل ہل اور اطراف کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔ واضح رہے کہ دوماہ پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد مشتعل افراد نے کیپٹل ہل پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی تھی۔


خبر کا کوڈ: 919542

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/919542/ہنگاموں-کے-خدشات-باعث-امریکی-ایوان-نمائندگان-کا-اجلاس-منسوخ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org