?>?> قطر کی بری افواج کے سربراہ میجر جنرل سعید حسن محمد کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات - اسلام ٹائمز
0
Thursday 4 Mar 2021 09:41

قطر کی بری افواج کے سربراہ میجر جنرل سعید حسن محمد کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

قطر کی بری افواج کے سربراہ میجر جنرل سعید حسن محمد کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کی بری افواج کے سربراہ میجر جنرل سعید حسن محمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغان امن عمل سمیت خطے کی سیکورٹی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ قطری بری افواج کے سربراہ نے خطے میں قیام امن کے لیے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ : 919544
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش