QR CodeQR Code

قطر کی بری افواج کے سربراہ میجر جنرل سعید حسن محمد کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

4 Mar 2021 09:41

نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغان امن عمل سمیت خطے کی سیکورٹی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کی بری افواج کے سربراہ میجر جنرل سعید حسن محمد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغان امن عمل سمیت خطے کی سیکورٹی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ قطری بری افواج کے سربراہ نے خطے میں قیام امن کے لیے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا۔


خبر کا کوڈ: 919544

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/919544/قطر-کی-بری-افواج-کے-سربراہ-میجر-جنرل-سعید-حسن-محمد-قمر-جاوید-باجوہ-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org