QR CodeQR Code

سینیٹ الیکشن کے نتائج چیلنج کرنے کیلئے 3 دن کی مہلت

4 Mar 2021 14:00

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ برقرار رکھے گا تو اسے الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا جا سکے گا۔


اسلام ٹائمز۔ سینیٹ الیکشن کے نتائج کے لیے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کو 3 روز میں الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 6 مارچ تک سینیٹ انتخابات کے نتائج کو چیلنج نہ کیا گیا تو منتخب امید واروں کا نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ برقرار رکھے گا تو اسے الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کیا جا سکے گا۔


خبر کا کوڈ: 919611

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/919611/سینیٹ-الیکشن-کے-نتائج-چیلنج-کرنے-کیلئے-3-دن-کی-مہلت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org