?>?> وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے - اسلام ٹائمز
0
Thursday 4 Mar 2021 14:32

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ صورتحال اور ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ فیض حمید بھی موجود تھے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے، جس میں وہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
خبر کا کوڈ : 919615
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش