0
Thursday 4 Mar 2021 14:36

عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات

عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ مجموعی داخلی، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں سرحدی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 919618
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش