0
Friday 5 Mar 2021 09:30

وزیراعظم بظاہر اکثریت کھو چکے، اعتماد کا ووٹ لیں، عارف علوی

وزیراعظم بظاہر اکثریت کھو چکے، اعتماد کا ووٹ لیں، عارف علوی
اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 مارچ کو دن سوا 12 بجے طلب کر لیا۔ عارف علوی نے یہ کہا ہے کہ بظاہر وزیراعظم اعتماد کھو چکے، اعتماد کا ووٹ لیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم ایوان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، وزیراعظم آئین کے آرٹیکل 91 سیون کے تحت اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا نوٹیفکیشن شیئر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 919743
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش