QR CodeQR Code

عمران خان کو سادہ اکثریت حاصل کرنے میں دشواری ہوگی، تاج حیدر

5 Mar 2021 16:00

نجی ٹی وی سے گفتگو میں پی پی پی کے سینئر رہنما نے وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں لوگ اپنے ضمیر کے تحت فیصلے کرتے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و بزرگ سیاستدان تاج حیدر نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان کو سادہ اکثریت حاصل کرنے میں دشواری ہوگی۔ یہ بات پی پی پی کے سینئر رہنما و بزرگ سیاستدان تاج حیدر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔وہ وزیرِاعظم عمران خان کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔ رہنما پیپلز پارٹی تاج حیدر کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن میں لوگ اپنے ضمیر کے تحت فیصلے کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 919801

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/919801/عمران-خان-کو-سادہ-اکثریت-حاصل-کرنے-میں-دشواری-ہوگی-تاج-حیدر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org