QR CodeQR Code

پشاور، آئی ایس او کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز

5 Mar 2021 22:01

اس موقع پر چیئرمین انیورمینٹل سائنس پروفیسر ڈاکٹر نفیس نے پودا لگایا، انہوں نے آئی ایس او کی اس کاوش کو سراہا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف پشاور یونٹ میں شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کیا گیا، اس موقع پر چیئرمین انیورمینٹل سائنس پروفیسر ڈاکٹر نفیس نے پودا لگایا، انہوں نے آئی ایس او کی اس کاوش کو سراہا۔ دوران شجرکاری ڈویژنل کابینہ کے رکن محمد جان مہدوی، ڈپٹی اسسٹنٹ چیف اسکاؤٹ حسن، یونٹ مسئول مجاہد مہدی اور یونٹ اسکاؤٹ انچارج روح اللہ بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 919857

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/919857/پشاور-ا-ئی-ایس-او-کی-جانب-سے-شجرکاری-مہم-کا-ا-غاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org