QR CodeQR Code

یہ وہ ہاتھ ہے جس کیوجہ سے چرچ کی گھنٹیاں بحال ہوئیں، عراقی سوشل میڈیا پر پوپ کے سفر پر ردعمل

6 Mar 2021 00:36

عراقی میڈیا پر آنیوالے ان پیغامات کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر آج عراق و دیگر مناطق میں کلیسا کی گھنٹی کی آواز گونجتی ہے تو یہ حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی مھندس کی مرہون منت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پوپ فرانسیس کا سفر جو کہ تمام عراقی اخباری جرائد اور چینلز پر صف اول میں رہا، نہ صرف دینی حلقوں میں بلکہ سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق متعدد عراقی شہریوں نے شوشل میڈیا پر اس سفر کے استقبال میں بہت باتیں لکھی ہیں۔ عراقی میڈیا پر آنے والے ان پیغامات کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر آج عراق و دیگر مناطق میں کلیسا کی گھنٹی کی آواز گونجتی ہے تو یہ حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی مھندس کی مرہون منت ہے۔
کیا بابا (پوپ) جانتے ہیں؟!
وہ ہاتھ جس کی وجہ سے چرچ کی گھنٹیاں بحال ہوئیں، وہ یہ ہاتھ ہے۔


خبر کا کوڈ: 919897

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/919897/یہ-وہ-ہاتھ-ہے-جس-کیوجہ-سے-چرچ-کی-گھنٹیاں-بحال-ہوئیں-عراقی-سوشل-میڈیا-پر-پوپ-کے-سفر-ردعمل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org