0
Sunday 7 Mar 2021 02:31

نوشہرہ، ریلوے لائن پر ٹک ٹاک بناتے ہوئے پیش آنیوالے ہولناک حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی

نوشہرہ، ریلوے لائن پر ٹک ٹاک بناتے ہوئے پیش آنیوالے ہولناک حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام ٹائمز۔ ریلوے لائن کے نزدیک ٹک ٹاک بناتے ہوئے پیش آنے والے ہولناک حادثے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ چار روز قبل امانگڑھ میں ٹرین کی ٹکر سے بیس سالہ منصور جاں بحق ہوا تھا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان ریلوے ٹریک پر ٹرین کے آنے کے دوران ٹک ٹاک بنا رہا ہے، ٹرین کی ٹکر سے نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ اس دوران کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ واضح رہے کہ ریلوے ٹریک کے نزدیک ٹک ٹاک بنانے کے باعث پاکستان میں متعدد اموات ہوچکی ہیں اور کئی مقامات پر پولیس نے اس حوالے سے کارروائی بھی کی ہے تاہم ان ہولناک واقعات کے باجود یہ رجحان برقرار ہے۔
خبر کا کوڈ : 920099
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش