0
Sunday 7 Mar 2021 07:52

حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا، اعظم سواتی

حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا، اعظم سواتی
اسلام ٹائمز۔ وزیر ریلویز اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ چار سے پانچ روز میں مل جائے گی۔ حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹرین ڈرائیور کی غلطی ہو ئی تو کارروائی ہوگی۔
 
جاں بحق خاتون کے لواحقین سےاظہار ہمدردی کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ ریسکیو آپریشن براہ راست مانیٹر کیا۔ ریلوے حکام اور پولیس وقت پر حادثے کے مقام پر پہنچی۔ واضح رہے کہ رات گئے کراچی ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا تھا، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 920105
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش