QR CodeQR Code

شبلی فراز، عمران نیازی کے اخلاقی معیار وضع کریں، شازیہ مری

7 Mar 2021 20:17

میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ عمران نیازی نے جن کو ضمیر فروش کہا ان سے ہی ووٹ لیا، عمران خان نے پارلیمنٹ کو بھی بے توقیر کردیا، کل اسپیکر نے اپنے منصب کی تقدس کی مٹی پلید کردی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شبلی فراز، عمران نیازی کے اخلاقی معیار وضع کریں۔ میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عمران نیازی نے جن کو ضمیر فروش کہا ان سے ہی ووٹ لیا، عمران خان نے پارلیمنٹ کو بھی بے توقیر کردیا، کل اسپیکر نے اپنے منصب کی تقدس کی مٹی پلید کردی۔


خبر کا کوڈ: 920186

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/920186/شبلی-فراز-عمران-نیازی-کے-اخلاقی-معیار-وضع-کریں-شازیہ-مری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org