QR CodeQR Code

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گلگت مین اجتماع کارکنان کا انعقاد

7 Mar 2021 22:18

اجتماع کارکنان کا آغاز درس قرآن سے ہوا۔ مولانا سید عبد الجلال نے درس قرآن دیا۔ ناظم گلگت فضل ملک نے کارکنان جمعیت کو سال بھر کے لیے ہدف دیا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمعیت طلبہ گلگت کے تحت الخدمت فاؤنڈیشن گلگت مین اجتماع کارکنان منعقد ہوا۔ جس میں گلگت بھر سے کارکنان نے شرکت کی۔ اجتماع کارکنان کا آغاز درس قرآن سے ہوا۔ مولانا سید عبد الجلال نے درس قرآن دیا۔ ناظم گلگت فضل ملک نے کارکنان جمعیت کو سال بھر کے لیے ہدف دیا۔ اس موقع پر سید طفیل الرحمان ونٹر سٹڈی کیمپ میں شرکت کرنے والے طلباء میں اسناد تقسیم کی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 920199

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/920199/اسلامی-جمعیت-طلبہ-کے-زیر-اہتمام-گلگت-مین-اجتماع-کارکنان-کا-انعقاد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org