QR CodeQR Code

جوبائیڈن کا 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بل منظور

11 Mar 2021 07:06

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا کہ صدر جوبائیڈن جمعے کو کورونا ریلیف بل پر دستخط کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی کانگریس نے صدر جوبائیڈن کا 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بل منظور کر لیا۔ خبرایجنسی کے مطابق کورونا ریلیف بل سے امریکیوں کووبا سے نمٹنے میں مدد ملے گی، کورونا ریلیف بل اب دستخط کیلئےصدر بائیڈن کو بھیجا جائے گا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا کہ صدر جوبائیڈن جمعے کو کورونا ریلیف بل پر دستخط کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 920811

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/920811/جوبائیڈن-کا-1-9-کھرب-ڈالر-کورونا-ریلیف-بل-منظور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org