QR CodeQR Code

محمد بن سلمان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات

11 Mar 2021 07:12

ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں خطے کے حالات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے ملاقات ہوئی۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں خطے کے حالات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں جدید خطوط پر تعاون مستحکم کرنے کا جائزہ بھی لیا۔ واضح رہے کہ بن سلمان کو سعودی صحافی کے قتل کیس میں جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے دباؤ کا سامنا ہے اور محلاتی سازشیں بھی عروج پر ہیں۔


خبر کا کوڈ: 920812

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/920812/محمد-بن-سلمان-سے-روسی-وزیر-خارجہ-سرگئی-لاروف-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org