0
Friday 12 Mar 2021 22:59

آئی ایس او کے زیراہتمام چنیوٹ میں ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کی تقریب کا انعقاد

آئی ایس او کے زیراہتمام چنیوٹ میں ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کی تقریب کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ بانی آئی ایس او پاکستان، سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے یونٹ چنیوٹ کے زیراہتمام تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران امامیہ اسکاوٹس نے سلامی دی۔ اس موقع پر شہداء کی یاد میں نمائش بھی لگائی گئی۔ ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کے موقع پر افکار شہداء کے عنوان سے سیمینار بھی منعقد کیا گیا۔ برسی کی تقریب میں امامیہ نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 921173
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش