0
Saturday 13 Mar 2021 14:20

خوشی ہے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے عہدے بلوچستان اور سابق فاٹا کو ملے، وزیراعظم

خوشی ہے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے عہدے بلوچستان اور سابق فاٹا کو ملے، وزیراعظم
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین عہدے بلوچستان اور سابق فاٹا کو ملے۔ ٹوئٹر پروزیراعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ اور مرزا آفریدی کو ڈپٹی چئیرمین سینیٹ بننے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ یہ دو عہدے بلوچستان اور سابقہ فاٹا کو ملے، جو علاقے ماضی میں پیچھے رہے انکو قومی دھارے میں لانے کی میری پالیسی ہے۔
خبر کا کوڈ : 921267
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش