0
Monday 15 Mar 2021 02:04

وزیراعظم آج خیبر پختونخوا کا دورہ کرینگے

وزیراعظم آج خیبر پختونخوا کا دورہ کرینگے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج خیبر پختون خواہ کا دورہ کریں گے، عمران خان 10 بلین ٹری منصوبہ کے تحت شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے۔ وزیراعظم  پشاور کے قریب زیتون کی شجرکاری کا بھی آغاز کریں گے جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم کو صوبے کے سیاسی اور انتظامی امور پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 921541
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش