QR CodeQR Code

کوہاٹ، علامہ ناصر عباس کی ایس یو سی کے صوبائی صدر علامہ حمید امامی سے ملاقات

16 Mar 2021 14:08

اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ اقبال بہشتی، علامہ سید وحید عباس کاظمی، جلال حسین طوری اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر مختلف قومی اور ملی امور پر گفتگو ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دورہ کوہاٹ کے دوران شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صدر علامہ حمید حسین امامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ اقبال بہشتی، علامہ سید وحید عباس کاظمی، جلال حسین طوری اور دیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر مختلف قومی اور ملی امور پر گفتگو ہوئی۔ واضح رہے کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دورہ کوہاٹ کے دوران عظمت شہداء کانفرنس میں بھی خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ علامہ حمید امامی نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا خیر مقدم کیا۔


خبر کا کوڈ: 921827

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/921827/کوہاٹ-علامہ-ناصر-عباس-کی-ایس-یو-سی-کے-صوبائی-صدر-حمید-امامی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org