0
Tuesday 16 Mar 2021 18:59

میرے امیدوار کو 7 ووٹ کم کیوں پڑے؟ مولانا دیگر جماعتوں پر برس پڑے

میرے امیدوار کو 7 ووٹ کم کیوں پڑے؟ مولانا دیگر جماعتوں پر برس پڑے
اسلام ٹائمز۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ اور جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان سینیٹ الیکشن میں اپنے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کو 7 ووٹ کم پڑنے پر برس پڑے، پی ڈی ایم کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے ہم سے ووٹ لیا اور ہمیں ووٹ کیوں نہیں دیا؟، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں 7 ووٹوں کا جواب کون دے گا، 7 ووٹ جو حکومتی امیدوار کو پڑے، اس کا ذمہ دار کون ہے، اس پر اپوزیشن رہنماوں نے کہا کہ تمام پارٹیاں اس معاملے پر تحقیقات کر رہی ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 921884
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش