0
Wednesday 17 Mar 2021 07:00

راولپنڈی، جیل حکام کی سرپرستی میں ہیروئن اور کوکین کے کاروبار کا انکشاف

راولپنڈی، جیل حکام کی سرپرستی میں ہیروئن اور کوکین کے کاروبار کا انکشاف
اسلام ٹائمز۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جیل حکام کی سرپرستی میں ہیروئن اور کوکین کے کاروبار کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی جی جیل پنجاب نے ڈی آئی جی جیل راولپنڈی کو خط لکھ کر رپورٹ طلب کرلی ہے۔ اس خط کی کاپی میڈیا ہاوسز کو بھی مل گئی ہے۔ خط کے متن کے مطابق منشیات بیچنے کے کاروبار میں ڈپٹی سپر نٹنڈنٹ اڈیالہ جیل بھی ملوث ہیں۔ خط کے مطابق نشے کا کاروبار اڈیالہ جیل کے حکام جیل میں بند خطرناک قیدیوں کے ساتھ مل کر رہے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 921963
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش