QR CodeQR Code

اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کے باہر احتجاج

21 Mar 2021 11:16

مظاہرین نے اسرئیلی وزیراعظم نتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ اسرائیل میں تین روز بعد ہونے والے انتخابات دو سال کے اندر ہونے والے چوتھے الیکشن ہوں گے۔


اسلام ٹائمز۔ اسرائیل میں عام انتخابات سے تین روز پہلے ہزاروں افراد نے وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اسرئیلی وزیراعظم نتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ اسرائیل میں تین روز بعد ہونے والے انتخابات دو سال کے اندر ہونے والے چوتھے الیکشن ہوں گے۔


خبر کا کوڈ: 922671

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/922671/اسرائیلی-وزیراعظم-کے-گھر-باہر-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org