QR CodeQR Code

برطانیہ کورونا ویکسی نیشن میں سب سے آگے نکل گیا

22 Mar 2021 12:13

2 کروڑ 76 لاکھ سے زیادہ برطانوی شہریوں نے کورونا کی پہلی خوراک لگوالی جب کہ 23 لاکھ افراد کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لے چکے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ برطانیہ کورونا ویکسی نیشن میں سب سے آگے نکل گیا۔ 2 کروڑ 76 لاکھ سے زیادہ برطانوی شہریوں نے کورونا کی پہلی خوراک لگوالی جب کہ 23 لاکھ افراد کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لے چکے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور اتوار کو صرف 5300 نئے مریض سامنے آئے جب کہ 33 افراد انتقال کر گئے۔برطانیہ میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی یہ تعداد اکتوبر کے بعد سے سب سے کم ہے۔


خبر کا کوڈ: 922828

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/922828/برطانیہ-کورونا-ویکسی-نیشن-میں-سب-سے-آگے-نکل-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org