QR CodeQR Code

امریکا, کولوراڈو میں فائرنگ، 6 افراد ہلاک

23 Mar 2021 08:43

ولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کنگ سپرمارکیٹ میں ہوئی جس میں اے آر پندرہ رائفل استعمال کی گئی، سپر مارکیٹ میں اب بھی ایک شوٹر موجود ہے۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں نامعلوم شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ ایک سپر مارکیٹ میں پیش آیا۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کنگ سپرمارکیٹ میں ہوئی جس میں اے آر پندرہ رائفل استعمال کی گئی، سپر مارکیٹ میں اب بھی ایک شوٹر موجود ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص کا مقصد اب تک معلوم نہیں ہو سکا۔


خبر کا کوڈ: 922959

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/922959/امریکا-کولوراڈو-میں-فائرنگ-6-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org