QR CodeQR Code

بدعنوانی سے متعلق طلب کرنے پر شور شرابہ معمول بن گیا ہے، عمران اسماعیل

23 Mar 2021 17:00

ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ جرائم کی پردہ پوشی کیلئے عدالتوں یا نیب پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، کیا یہ معمول کے کام میں رکاوٹ نہیں ہے، کیا ریاست کو اس کی اجازت دینی چاہیئے۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کرپشن کے نوٹس ملنے پر سیاست حیران کن بات ہے، بدعنوانی سے متعلق طلب کرنے پر شور شرابہ معمول بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جرائم کی پردہ پوشی کیلئے عدالتوں یا نیب پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے، کیا یہ معمول کے کام میں رکاوٹ نہیں ہے؟ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سوال کیا کہ کیا ریاست کو اس کی اجازت دینی چاہیئے۔


خبر کا کوڈ: 923031

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/923031/بدعنوانی-سے-متعلق-طلب-کرنے-پر-شور-شرابہ-معمول-بن-گیا-ہے-عمران-اسماعیل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org