0
Wednesday 24 Mar 2021 20:41

اسکول میں 3 بچے یا اساتذہ کورونا مثبت ہوں تو اسے بند کردینا چاہیئے، وزیر صحت سندھ

اسکول میں 3 بچے یا اساتذہ کورونا مثبت ہوں تو اسے بند کردینا چاہیئے، وزیر صحت سندھ
اسلام ٹائمز۔ انسداد کورونا کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں صوبہ سندھ کی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے مؤقف اختیار کیا کہ اگر کسی اسکول میں 3 بچے یا اساتذہ کورونا مثبت ہو تو اسے بند کردینا چاہیئے۔ ڈاکٹر عذرا کا کہنا تھا کہ اسپتالوں کے ریکارڈ سے اندازہ ہوتا ہے سندھ میں صورتحال قدرے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہتر ہوگا بچوں کے امتحانات کو دو ہفتوں کیلئے ملتوی کیا جائے اور امتحانات میں ایس او پیز کی سختی کے ساتھ روزانہ ایک ہی پرچہ لیا جائے۔ صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ کورونا کی پہلی لہر میں سندھ حکومت نے بہتر اقدامات کئے۔
خبر کا کوڈ : 923236
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش