0
Thursday 1 Apr 2021 10:17

آرمی چیف سے یوکرائن کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف سے یوکرائن کے سفیر کی ملاقات
اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یوکرائن کے سفیر نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان تمام شعبوں میں یوکرائن کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ یوکرائنی سفیر نے خطے میں امن اور افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ اس موقع پر دونوں ملکوں نے دفاعی تعاون سمیت باہمی روابط میں اضافے کے عزم کا اعادہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 924577
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش