QR CodeQR Code

آرمی چیف سے پولینڈ کے سفیر کی ملاقات

2 Apr 2021 08:17

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان پولینڈ کے ساتھ باہمی اعتماد پر مبنی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کے سفیر نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دفاعی شعبے میں تعاون کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان پولینڈ کے ساتھ باہمی اعتماد پر مبنی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 924728

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/924728/ا-رمی-چیف-سے-پولینڈ-کے-سفیر-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org