0
Saturday 3 Apr 2021 19:07

وفاقی حکومت نے 3 سالوں میں کراچی کو ایک ٹکا بھی نہیں دیا، اویس قادر شاہ

وفاقی حکومت نے 3 سالوں میں کراچی کو ایک ٹکا بھی نہیں دیا، اویس قادر شاہ
اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے 3 سالوں میں کراچی کو ایک ٹکا بھی نہیں دیا۔ اویس قادر شاہ نے اسد عمر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے کراچی کو بیانات کے سوا کچھ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بسیں ہی نہیں آئی تو گرین لائن پروجیکٹ اگست میں کیسے مکمل ہوگا۔ اویس قادر نے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے میں جان بوجھ کر وفاق تاخیر کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 925029
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش