QR CodeQR Code

گلگت بلتستان میں کرونا کے 7 نئے مریضوں کا اضافہ

3 Apr 2021 22:20

محکمہ صحت سے جاری رپورٹ کے مطابق ہنزہ کے 4، گلگت کے 2 اور سکردو کا ایک نیا مریض شامل ہے جس کے بعد مجموعی مریضوں کی تعداد 65 ہوگئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 7 نئے مریضوں کا اضافہ ہوا۔ مریضوں کی تعداد 65 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سے جاری رپورٹ کے مطابق ہنزہ کے 4، گلگت کے 2 اور سکردو کا ایک نیا مریض شامل ہے جس کے بعد مجموعی مریضوں کی تعداد 65 ہوگئی ہے۔ جن میں سے گلگت کے 40، سکردو کے 15، ہنزہ کے 7، دیامر کے 2 اور نگر کا ایک مریض شامل ہے۔ گلگت بلتستان میں اب تک 5052 افراد کرونا کا شکار ہوئے جن میں سے 4879 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ 103 مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 925061

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/925061/گلگت-بلتستان-میں-کرونا-کے-7-نئے-مریضوں-کا-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org