QR CodeQR Code

علامہ نوروز علی نجفی کی رحلت پر علامہ ساجد نقوی کا اظہار افسوس

4 Apr 2021 02:38

سربراہ ایس یو سی کی جانب سے افسوس کا اظہار اور مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعا کی گئی۔ واضح رہے کہ علامہ شیخ نوروز علی نجفی گذشتہ روز خالق حقیقی سے جلا ملے۔


اسلام ٹائمز۔ بزرگ شیعہ عالم دین علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی رحلت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بزرگ عالم دین شیخ نوروز علی نجفی کے انتقال پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے افسوس کا اظہار اور مرحوم کی بلندی درجات کے لئے دعا کی گئی۔ واضح رہے کہ علامہ شیخ نوروز علی نجفی گذشتہ روز خالق حقیقی سے جلا ملے، ان کی دینی خدمات بے پناہ تھیں۔


خبر کا کوڈ: 925098

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/925098/علامہ-نوروز-علی-نجفی-کی-رحلت-پر-ساجد-نقوی-کا-اظہار-افسوس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org