QR CodeQR Code

اردن، بادشاہ پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن

4 Apr 2021 09:01

بادشاہ عبدﷲ کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ بن حسین کو محل میں نظر بند کر دیا گیا۔ اردن کے سابق ولی عہد نے اپنے سوتیلے بھائی اور ملک کے بادشاہ پر کرپشن، نااہل ہونے اور لوگوں کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ اردن میں بادشاہ پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا۔ بادشاہ عبدﷲ کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ بن حسین کو محل میں نظر بند کر دیا گیا۔ اردن کے سابق ولی عہد نے اپنے سوتیلے بھائی اور ملک کے بادشاہ پر کرپشن، نااہل ہونے اور لوگوں کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔حکومت کی جانب سے شہزادہ حمزہ کو گرفتار کرنے کی بھی تردید کی گئی تھی۔ کریک ڈاؤن شہزادہ حمزہ کی جانب سے قبائل سے ملاقات کے بعد شروع کیا گیا، سابق وزیر مالیات بھی گرفتار افراد میں شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 925127

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/925127/اردن-بادشاہ-پر-تنقید-کرنیوالوں-کیخلاف-بڑا-کریک-ڈاو-ن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org