0
Sunday 4 Apr 2021 09:01

اردن، بادشاہ پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن

اردن، بادشاہ پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن
اسلام ٹائمز۔ اردن میں بادشاہ پر تنقید کرنیوالوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا۔ بادشاہ عبدﷲ کے سوتیلے بھائی شہزادہ حمزہ بن حسین کو محل میں نظر بند کر دیا گیا۔ اردن کے سابق ولی عہد نے اپنے سوتیلے بھائی اور ملک کے بادشاہ پر کرپشن، نااہل ہونے اور لوگوں کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا۔حکومت کی جانب سے شہزادہ حمزہ کو گرفتار کرنے کی بھی تردید کی گئی تھی۔ کریک ڈاؤن شہزادہ حمزہ کی جانب سے قبائل سے ملاقات کے بعد شروع کیا گیا، سابق وزیر مالیات بھی گرفتار افراد میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 925127
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش