QR CodeQR Code

مقتول جج آفتاب آفریدی اور اہلخانہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، اہم شخصیات کی شرکت

5 Apr 2021 19:54

بیک وقت 4 جنازے اٹھنے پر علاقہ میں کہرام مچ گیا اور سفر آخرت کی رسومات میں رقت آمیز مناظر دیکھائی دیئے۔ شہداء کو ہزاروں شرکاء کی آشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کیا گیا۔ اس موقع پر وارثین دھاڑے مار مار کر رو رہے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشتگردی عدالت سوات کے متتول جج آفتاب خان آفریدی، انکی اہلیہ، معصوم پوتے اور حاملہ بہو کی نماز جنازہ انکے آبائی گاوں جاگ کلے مقصود آباد چارسدہ روڈ میں ادا کردی گئی۔ شہداء کی نماز جنازہ میں ہر طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ بیک وقت 4 جنازے اٹھنے پر علاقہ میں کہرام مچ گیا اور سفر آخرت کی رسومات میں رقت آمیز مناظر دیکھائی دیئے۔ شہداء کو ہزاروں شرکاء کی آشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کیا گیا۔ اس موقع پر وارثین دھاڑے مار مار کر رو رہے تھے۔


خبر کا کوڈ: 925367

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/925367/مقتول-جج-ا-فتاب-ا-فریدی-اور-اہلخانہ-کی-نماز-جنازہ-ادا-کردی-گئی-اہم-شخصیات-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org