QR CodeQR Code

سی ٹی ڈی پولیس نے متحدہ لندن کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیا

5 Apr 2021 20:11

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے منگھوپیر روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے آصف بھایا کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ملزم دہشتگردی، قتل اور اقدام قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔


اسلام ٹائمز۔ سی ٹی ڈی پولیس نے منگھوپیر روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے منگھوپیر روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کے اہم دہشتگرد آصف بھایا کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم دہشتگردی، قتل اور اقدام قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کے مقدمات میں مفرور و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 925428

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/925428/سی-ٹی-ڈی-پولیس-نے-متحدہ-لندن-کے-اہم-دہشتگرد-کو-گرفتار-کرلیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org