0
Monday 5 Apr 2021 20:11

سی ٹی ڈی پولیس نے متحدہ لندن کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیا

سی ٹی ڈی پولیس نے متحدہ لندن کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیا
اسلام ٹائمز۔ سی ٹی ڈی پولیس نے منگھوپیر روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے منگھوپیر روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کے اہم دہشتگرد آصف بھایا کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم دہشتگردی، قتل اور اقدام قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کے مقدمات میں مفرور و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 925428
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش