QR CodeQR Code

ایران نے اسرائیلی جاسوس ساتھیوں سمیت پکڑ لیا

5 Apr 2021 22:44

ایرانی خفیہ ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جاسوس کو مشرقی آذربائیجان صوبے سے پکڑا ہے، اسرائیلی جاسوس اور اس کے ساتھیوں کے کئی ممالک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ ایران میں اسرائیلی جاسوس اپنے ساتھیوں سمیت پکڑا گیا۔ ایرانی خفیہ ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جاسوس کو مشرقی آذربائیجان صوبے سے پکڑا گیا ہے۔ اسرائیلی جاسوس کے دیگر ساتھیوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے، اسرائیلی جاسوس اور اس کے ساتھیوں کے کئی ممالک کی خفیہ ایجنسیوں سے رابطے تھے۔


خبر کا کوڈ: 925456

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/925456/ایران-نے-اسرائیلی-جاسوس-ساتھیوں-سمیت-پکڑ-لیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org