QR CodeQR Code

اردن، شاہ عبدﷲ اور سوتیلے بھائی میں مصالحت ہوگئی

6 Apr 2021 09:39

شاہی محل کے مطابق شہزادہ حمزہ نے شاہ عبدﷲ اور ملک سے وفاداری سے متعلق دستاویز پر دستخط کر دیئے۔ شاہ اردن کیخلاف بیان دینے پر سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کو نظربند کر دیا گیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ اردن کے شاہ عبدﷲ دوم اور ان کے سوتیلے بھائی کے درمیان مصالحت ہوگئی ہے۔ شاہی محل کے مطابق شہزادہ حمزہ نے شاہ عبدﷲ اور ملک سے وفاداری سے متعلق دستاویز پر دستخط کر دیئے۔ شاہ اردن کے خلاف بیان دینے پر سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کو نظربند کر دیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 925530

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/925530/اردن-شاہ-عبدﷲ-اور-سوتیلے-بھائی-میں-مصالحت-ہوگئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org